Categories
نوحے

ہر اک قدم پہ سوچتے تھے سبط مصطفے

ہر اک قدم پہ سوچتے تھے سبط مصطفے لے تو چلا ہوں فو ج عمر سے کہوں گا کیا نہ مانگنا ہی آتا ہے مجھ کو نہ التجا منت بھی گر کروں گا تو کیا دیں گے وہ بھلا پانی کے واسطے نہ سنیں گے عدو میری پیاسے کی جان جائے گی اور آبرو میری […]

Categories
لیرکز نوحے

(اگر کہیں نہ خداوند، کیا کہیں اُس کو( غالب

سلام اسے کہ اگر بادشہ کہیں اُس کو تو پھر کہیں کچھ اِس سے سوا کہیں اُس کو نہ بادشاہ نہ سلطاں یہ کیا ستائش ہے کہو کہ خامسِ آلِ عبا کہیں اُس کو خدا کی راہ میں ہے شاہی و خسروی کیسی؟ کہو کہ رہبرِ راہِ خدا کہیں اُس کو خدا کا بندہ، خداوندگار […]

Categories
لیرکز نوحے

کر رہی تھی لاش مسلم پہ یہ زہراع بکا

Categories
لیرکز

اے چاند محرّم کے تو بدلی میں چلا جا

اے چاند محرّم کے تو بدلی میں چلا جا تجھے دیکھ کے مر جائے نہ بیمار ہے صغرا گھر زہرا کا لٹنے کی خبر تو نے سنائی تجھے دیکھ کے روتی ہے محرّم میں خدائی چودہ سو برس بیتے سب کرتے ہیں شکوہ ملنے کےلئے بھائی کو بے چین بڑی ہے کب سے علی اکبر […]

Categories
لیرکز نوحے

زہراء زہراء پرسہ لو بہتر کا

کربل کی کہانی جب کوئی بھی سنائے گا دل والوں کی آنکھوں سے اک دریا بہائے گا وہ قافلہ سرور کا جو شان سے نکلا تھا صغراٰ کو خبر کیا تھی نہ لوٹ کے آئے گا زہراء زہراء پرسہ لو بہتر کا ٹوٹی ہے کمر شہ کی ، گھبرا نہ مگر اکبر فرزند نبی تیری میت […]