Categories
غزل

اتنا ٹوٹا ہوں کہ چُھونے سے بِکھر جاؤں گا

اتنا ٹوٹا ہوں کہ چُھونے سے بِکھر جاؤں گااب اگر اور دعا دو گے تو مر جاؤں گا لے کے میرا پتا وقت رائیگاں نہ کرومیں تو بنجارا ہوں کیا جانے کہاں جاؤں گا اس طرف دُھند ھے، جگنو ھے نہ چراغ کوئیکون پہچانے کا بستی میں اگر جاؤں گا زندگی میں بھی مسافر ہوں […]

Categories
غزل

مریضِ محبت انھی کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتے

مریضِ محبت انھی کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتےمگر ذکر شامِ الم جب بھی آیا چراغِ سحَر بجھ گیا جلتے جلتے انھیں خط میں لکھا تھا دل مضطرب ہے جواب ان کا آیا “محبت نہ کرتےتمھیں دل لگانے کو کس نے کہا تھا؟ بہل جائے گا دل بہلتے بہلتے” مجھے اپنے دل کی تو […]