Categories
قوالی

ایسے بے شرم عاشق

ایسے بے شرم عاشق ایسے بے شرم عاشق ہیں یہ آج كے ایسے بے شرم عاشق ہیں یہ آج كے ان کو اپنا بنانا غضب ہو گیا دھیرے دھیرے کلائی لگے تھامنے دھیرے دھیرے کلائی لگے تھامنے ان کو انگلی تھمانا غضب ہو گیا جو گھر میں سل پہ مسالہ تلک نہ پیس سکیں اُنہیں […]

Categories
غزل

اتنا ٹوٹا ہوں کہ چُھونے سے بِکھر جاؤں گا

اتنا ٹوٹا ہوں کہ چُھونے سے بِکھر جاؤں گااب اگر اور دعا دو گے تو مر جاؤں گا لے کے میرا پتا وقت رائیگاں نہ کرومیں تو بنجارا ہوں کیا جانے کہاں جاؤں گا اس طرف دُھند ھے، جگنو ھے نہ چراغ کوئیکون پہچانے کا بستی میں اگر جاؤں گا زندگی میں بھی مسافر ہوں […]

Categories
نعت

کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہے

کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہےیہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہےکسی کا احسان کیوں اُٹھائیں کسی کو حالات کیوں بتاءیںتمھیں سے مانگیں گے تم ہی دو گے تمھارے در سے ہی لو لگی ہےتجلیوں کے کفیل تم ہو مرادِ قلبِ خلیل تم ہوخدا کی […]

Categories
نعت

کاش میں دور پیمبر میں اٹھایا جاتا

کاش میں دور پیمبر میں اٹھایا جاتا با خدا قدموں میں سرکار کے پایا جاتا ساتھ سرکار کے غزوات میں شامل ہوتا ان کی نصرت میں لہو میرا بہایا جاتا ریت کے ذروں میں اللہ بدل دیتا مجھے اور مجھے راہ محمد میں بچھایا جاتا خاک ہو جاتا میں سرکار کے قدموں کے تلے خاک […]

Categories
نوحے

مجھ کو معاف کرنا میں زندہ آیا ہوں کربلا سے

تڑپتے لاشوں کو دیکھ کر بھی دعاؤں پر کیوں تلُی ہوئی تھیں میں تیرے زخمی بدن سے ہٹ کر کیوں اپنی سوچوں میں گم کھڑا تھا جہاں پر کنبہ قبیلہ سارا زمین پہ بکھرا ہوا پڑا تھا میں گنجِ شہداء کی بکھری لاشوں پہ اپنے ہوش و حواس میں تھا میں ٹھنڈا پانی بھی پی […]