آگئی بنتِ علیؑ بے ردا ہاتھ بندھے بھرے بازاروں میں جس نے سورج نہ کبھی دیکھا تھا رو رہی ہے وہ گناہگاروں میں کون جانے کہ یہ ہیں کون رسن پہنے ہوئے بے ردا روتی ہے سجادؑ کے پیچھے چھپ کے سسکیاں ڈوبی ہیں جِس بی بی کی ہائے زنجیر کی جھنکاروں میں ہائے زہراؑ […]
Category: لیرکز

سلام اسے کہ اگر بادشہ کہیں اُس کو تو پھر کہیں کچھ اِس سے سوا کہیں اُس کو نہ بادشاہ نہ سلطاں یہ کیا ستائش ہے کہو کہ خامسِ آلِ عبا کہیں اُس کو خدا کی راہ میں ہے شاہی و خسروی کیسی؟ کہو کہ رہبرِ راہِ خدا کہیں اُس کو خدا کا بندہ، خداوندگار […]

Categories
اے چاند محرّم کے تو بدلی میں چلا جا

اے چاند محرّم کے تو بدلی میں چلا جا تجھے دیکھ کے مر جائے نہ بیمار ہے صغرا گھر زہرا کا لٹنے کی خبر تو نے سنائی تجھے دیکھ کے روتی ہے محرّم میں خدائی چودہ سو برس بیتے سب کرتے ہیں شکوہ ملنے کےلئے بھائی کو بے چین بڑی ہے کب سے علی اکبر […]

کربل کی کہانی جب کوئی بھی سنائے گا دل والوں کی آنکھوں سے اک دریا بہائے گا وہ قافلہ سرور کا جو شان سے نکلا تھا صغراٰ کو خبر کیا تھی نہ لوٹ کے آئے گا زہراء زہراء پرسہ لو بہتر کا ٹوٹی ہے کمر شہ کی ، گھبرا نہ مگر اکبر فرزند نبی تیری میت […]