Categories
Featured افسانے

شہزادی

آج اس کی سہاگ رات تھی۔ وہ رات جس کا ارمان ہر جوان دل میں ہوتا ہے۔ ایک ایسی رات جب اپنا سب کچھ کھو کر بھی اپنا ہی رہتا ہے، دو دل، دو جسم اور دو روحیں ایک ہو جاتی ہیں۔ جسم کو بھی راحت ملتی ہے اور روح بھی ہواؤں میں اڑتی ہے۔ […]

Categories
طنزومزاح

جادو ٹونہ

جس گھر میں ہم رہتے ہیں وہ دو حصوں میں منقسم ہے۔ مالک مکان نے گھر اس طرح بنوایا ہوا ہے کہ نچلا حصہ اوپر والے حصے سے جدا بھی ہے اور ملا ہوا بھی ۔ گلی سے دو دروازے کھلتے ہیں ایک نچلے حصے کی طرف اور دوسرا اوپر کے حصے کی طرف۔ اوپر […]

Categories
افسانے

بے کسی

میں دلہن بنی گھونگھٹ نکالے بیٹھی تھی۔ کمرے میں موجود ائیر کنڈیشن کی ٹھنڈک میرے جسم کی حرارت کو ختم کرنے کی بجائے بڑھا رہی تھی۔ دل کی عجب حالت تھی۔ اتنی تیز دھڑکن کا میں نے کبھی تصور بھی نہ کیا تھا۔ کبھی بڑھ رہی تھی کبھی کم ہو رہی تھی کبھی گم ہو […]

Categories
Featured افسانے

“میں مسلمان ہوں”

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ دروازہ زور زور سے جیخ رہا تھا۔ مولوی شفیق مغرب کی نماز کے لئے مصلی پر پہلی رکوت کے رکوع میں اللہ تعالی کی سبحانیت کا ذکر کر رہے تھے۔ ان کی مزاج شناس بیوی گرم گرم روٹیاں بنانے کی تیاری کر رہی تھی۔ وہ جانتی تھی کہ مولوی صاحب مغرب کی نماز کے […]

Categories
افسانے

بے حرمتی

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ کرایہ کے گھرں میں رہنے میں جو مشکلات ہیں یہ تو وہی جان سکتا ہے جس کا اپنا گھر نہی ہے۔ کبھی کسی نے سوچا کہ کانٹوں کے گھروں میں پھولوں پر کیا گزرتی ہے۔ بڑی مشکل سے ابھی چھ مہینے پہلے بوریا بستر اٹھائے ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل ہوئے تھے لیکن […]