Categories
افسانے

میری گڑیا

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ بابا جی آپ نے وعدہ کیا تھا آج مجھے گڑیا ضرور لا کر دینی ہے۔ وہ بڑی سی۔ آپ گندے ہو۔ آپ مجھے گڑیا لا کر نہی دیتے۔ آپ اللہ قسم کھاؤ آج ضرور لاؤ گے۔ عبدل الباری ناشتہ کرتے ہوئے بیٹی کی یہ گفتگو سن کر دل ہی دل میں سوچنے لگا۔ زندگی […]

Categories
افسانے

حسرت

آج بچے پھر پوچھ رہے تھے، بابا نتیجہ آ گیا- بیٹی نے کہا میں نے تھرڈ پوزیشن لی ہے، بیٹا بولا ٹیچر نے آج میرے لیے تالیاں بجوائی ہے . آپ ہمیں کیا تحفہ دیں گیں. آپ روزانہ کہتے تھے جو اچھے نمبروں سے پاس ہو گا اس کو اچھا سا تحفہ ملے گا. ایک […]

Categories
افسانے

بھکاری

وہ بہت لڑکھڑا کر چل رہا تھا۔ اس کی ایک ٹانگ کی شلوار آدھی سے زیادہ کٹی ہوئی تھی۔ اس کی برہنہ ٹانگ ،آدھی سے زیادہ، خون سے رس رہی تھی۔ اس ٹانگ کا گوشت دیکھ کر مجھے ایسا لگا جیسے ابھی اس کے جسم سے بوٹیاں نیچے گر نے لگیں گی۔ کپڑے اس کے […]

Categories
افسانے

المیہ

میرے ایک ہاتھ میں ٹرے تھی جس میں چھوٹی چھوٹی کٹوریوں میں فیرنی ڈلی ہوئی تھی اور اس کے اوپر ایک بڑا سا رمال ڈھکنے کے لیئے دیا ہوا تھا۔ میں نے گھنٹی بجانے کے لیئے دروازہ کے دائے بائیں دیکھا، گھنٹی نہ پا کرمیں نے دروازہ بجایا۔ گھر دیکھ کر لگ رہا تھا کہ […]

Categories
افسانے

قصور کس کا

ّّّ میرا نام عبداللہ ہے یعنی اللہ کا عبد نام رکھتے ہوئے میرے والدین نے سوچا بھی نہی ہو گا کہ میرا تعلق سافلین میں سے ہو جائے گا۔ اپنے رب سے سارے ناطئے توڑ کر شیطانیت کی گہری کھائی میں جا گروں گا اور یہ تو کوئی بھی نہی جانتا کہ وقت اور حالات […]