میزبان نے چہرے سے اداسی کے تاثرات ظاہر کرتے ہوئے مائیک کو اپنے قریب کیا اور دکھ بھرے لہجے میں گویا ہوا “سنا ہے آپ محبت ہار گئے؟” اور مایئک کا رخ سرفراز کی طرف کر دیا۔ میزبان کی پوری کوشش تھی کہ سننے والے نہ صرف متوجہ ہوں بلکہ ان کی ہمدردیاں بھی سمیٹ […]
Category: افسانے
میرے لئے جان بچانا مشکل ہو رہا تھا۔ میں اس وقت کو کوس رہا تھا جب ماں کے کہنے پر میں نے گھونسلے سے چھلانگ لگائی تھی۔ “کیا ماں میری دشمن ہے؟” میں نے روتی آنکھوں کے ساتھ سوچا۔ “نہی نہی! ایسا نہی ہو سکتا۔ اگر ایسا ہوتا تو اس وقت ماں اور بابا ہمسائیوں […]
“میرا بچہ” حیدر بہت خوش تھا۔ فییکٹری میں کام کرتے ہوئے وہ پھولے نہی سما رہا تھا۔ جلد از جلد اپنا کام نمٹا رہا تھا۔ کام کیا نمٹانا وہ اپنے دوست عمر کو کہ رہا تھا۔ یار زرا سنبھال لینا۔ مجھے گھر جلدی جانا ہے۔ عمر جانتا تھا جب سے گھر سے فون آیا ہے […]