Categories
نوحے

یہ سوچتا ہوں کہ عابدؑ کا حال کیا ہو گا

یہ سوچتا ہوں کہ عابدؑ کا حال کیا ہو گا اسیر ہو کے وہ جب شام میں گیا ہو گا سُنا ہے شام میں جاتے ہی خون رونے لگا نہ جانے شمر نے اُس وقت کیا کہا ہو گا گلے کے طوق نے عابدؑ کو کیا جھُکانا تھا وہ اپنے کھوئے ہوئے لعل ڈھونڈتا ہو […]

Categories
نوحے

کتنے پیارے ہیں تیرے عون ؑ و محمدؑ زینبؑ

کون خاتون یہ خیموں سے صدا دیتی ہے کانپ اٹھتی ہے زمیں عرش ہلا دیتی ہے   کبھی تقدیر عطا کرتی ہے غازیؑ کو علم کبھی زینبؑ کو علمدار بنا دیتی ہے   ایک بیمار کو کاندھے سے لگا کر زینبؑ کبھی اکبرؑ کبھی غازیؑ کو صدا دیتی ہے   اے خدا تیری خدائی کا […]

Categories
نوحے

نبیؐ ہے آسْرا کُل جہان دا

نبیؐ ہے آسْرا کُل جہان دا نبیؐ دا آسْرا ہے ماں حسینؑ دی خدیجہؑ  آمنہؑ تے حوّاؑ  آسیاؑ انہاں دی پیشوا ہے ماں حسینؑ دی مریم وی اے جانڑدی اے ، جینوں رب چا ودھاوے جیبریلؑ جیندے بوھے تے ، بِن پچھاں نہ جاوے خاتون کوئی ، ایہو جئے سینڑ دی ، کیویں ہمسر بنے […]

Categories
نوحے

اچھا بابا سلانے تو آو گے نا اور ایک بار اور مجھےگود میں لے لو بابا

کر رہا ہے میرا دِل بیان کربلا مجھ سے عاشور کی شب کا منظر کہا سینہءِ شاہؑ پر بنتِ شاہ ھدیٰ اور شبیرؑ کہتے تھے یہ بڑھا ہم کو جانا ہے کل کرنے وعدہ وفا تم پہ آجائے گا صبر کا مرحلہ بات ساری سكینہؑ نے شہہؑ کی سنی اور جواباَ بس اتنا ہی کہتی […]

Categories
نوحے

ہر اک قدم پہ سوچتے تھے سبط مصطفے

ہر اک قدم پہ سوچتے تھے سبط مصطفے لے تو چلا ہوں فو ج عمر سے کہوں گا کیا نہ مانگنا ہی آتا ہے مجھ کو نہ التجا منت بھی گر کروں گا تو کیا دیں گے وہ بھلا پانی کے واسطے نہ سنیں گے عدو میری پیاسے کی جان جائے گی اور آبرو میری […]