Categories
لیرکز نوحے

اے چاند محرم تو ہی بتا خاتون کا چاند کہاں ہے

اے چاند محرم تو ہی بتا خاتون کا چاند کہاں ہے آباد ہے دنیا ساری زیرا کا چمن ویران ہے اے چاند محرم تو ہی بتا کہتی تھی سکینہ عابد کو اس قید میں میں مر جاؤں گی چھوڑو نہ اکیلا بھائی تاریک بہت زنداں ہے اے چاند محرم تو ہی بتا دیکھا نہ سنا […]

Categories
بیتی

خدا

کیا خوبصورت بازار سجایا گیا تھا۔ ہر طرف قمقے ہی قمقمے روشن تھے۔ نور ہی نور بھیلا ہوا تھا ۔ کسی کو کچھ سجھائی نہی دے رہا تھا۔ وجود عدم، عدم وجود کا فرق مٹ گیا تھا۔ فرق تھا تو صرف یہ کہ ایک بیچنے والا تھا اور ایک خریدنے والا۔ ایک کائنات کا اللہ […]

Categories
طنزومزاح

بابا بلیک شیپ

ابھی کچھ دن پہلے میں نے آپ کو “کتے بابا” والا واقعہ سنایا تھا۔ آج ایک اور سنئے۔ ہماری تو قسمت ہی کچھ ایسی ہے۔ اللہ تعالی نے ہمیں جڑواں بیٹوں سے نوازا تھا۔ بیٹے بھی اس طرح کہ جڑواں بھی تھے اور دونوں میں شکل و صورت میں کوئی مماثلت نہی تھی۔ ایک کا […]

Categories
طنزومزاح

ہنر آرام ای

ـــــــــــــــــــــــ محمد جون سال کا ہو چکا تھا۔ اس کی سالگرہ تھی۔ ہر شے بڑے سلیقے سے ہوئی تیار کی گئی۔ سالگرہ پر سب نے خوب انجوائے کیا۔ جب سب مہمان رخصت ہو گئے تو بچے کو لیکر ہم اس کے ساتھ گفٹ دیکھنے لگے۔ ” واہ بہت خوبصورت کارڈ ہے” میں نے کہا۔ میری […]

Categories
افسانے

دو قومی نظریہ

ہم جالندھر میں رہتے تھے۔ محلے ہی میں انگلو پرائمری سکول تھا۔ مجھے اس میں داخل کروا دیا گیا۔ مجھے آج تک یاد ہے کہ وہاں ایک سکھ ٹیجر تھا۔ کافی موٹا قسم کا وہ کرسی ہر بس بیٹھا رہتا زیادہ تر تو وہ خراٹے لیتا رہتا یاں۔۔۔۔۔شائد اسے کسی قسم کی خارش کی بیماری […]