Categories
افسانے

بھکاری

وہ بہت لڑکھڑا کر چل رہا تھا۔ اس کی ایک ٹانگ کی شلوار آدھی سے زیادہ کٹی ہوئی تھی۔ اس کی برہنہ ٹانگ ،آدھی سے زیادہ، خون سے رس رہی تھی۔ اس ٹانگ کا گوشت دیکھ کر مجھے ایسا لگا جیسے ابھی اس کے جسم سے بوٹیاں نیچے گر نے لگیں گی۔ کپڑے اس کے […]

Categories
افسانے

المیہ

میرے ایک ہاتھ میں ٹرے تھی جس میں چھوٹی چھوٹی کٹوریوں میں فیرنی ڈلی ہوئی تھی اور اس کے اوپر ایک بڑا سا رمال ڈھکنے کے لیئے دیا ہوا تھا۔ میں نے گھنٹی بجانے کے لیئے دروازہ کے دائے بائیں دیکھا، گھنٹی نہ پا کرمیں نے دروازہ بجایا۔ گھر دیکھ کر لگ رہا تھا کہ […]

Categories
بیتی

پیارے اللہ جی

السلام علیکم۔ میں خیریت سے نہی ہوں۔ خیریت سے ہوتا تو شائد ہی آپ کی یاد آتی۔ امید کرتا ہوں آپ بخیریت ہونگیں۔ دیگر احوال یہ ہے کہ برسوں بیت گئے بلکہ مجھے تو ایسا لگتا ہے صدیاں بیت گئیں آپ نے میرا حال تک نہ پوچھا۔ سنتے آئے ہیں کہ آپ شہ رگ سے […]

Categories
کہانیاں

ایک شام کی کہانی میری زبانی

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ کل کی شام بہت عجیب تھی۔ تین گھنٹوں میں مجھے بیک وقت خوشی، پریشانی اور رنج سے گزرنا پڑا۔ جمعہ کا دن بہت مصروف ہوتا ہے۔ کیونکہ اس دن پورے ہفتہ کا کام کلائنٹ کو بھیجنا ہوتا ہے۔ تقریبا رات آٹھ بچ کر بیس منٹ پر فارغ ہوا۔ نکلنے لگا تو معلوم ہوا باہر […]

Categories
کہانیاں

عمل شیطان

رات کے دس بجے تھے۔ میں اپنے کمرے میں دکھ کی چادر اوڑھے اداسی کی شاہراہوں پر محبت کے آنسو بہا رہا تھا۔ میرا ہم حجرہ بے سدھ سو رہا تھا۔ اسے سونا ہی چاہئے تھا کیونکہ وہ کون سا محبت میں ہارا ہوا شخص تھا۔ اس کے دل پر کون سے درد و غم […]