Categories
کہانیاں

لالچ بری بلا ہے

ایک جنگل میں ایک سفید برف جیسا خرگوش رہتا تھا۔ جسے اس کے والدین گگلو کہ کر پکارا کرتے تھے۔ گگلو کے 5 بہن بھائی تھے۔ اٹلو، شٹلو، مٹلو، ببلو اور شٹالو، پہلے چار بھائیوں کے ساتھ شٹالو بہن کا ساتھ گھر کو گھر بناتا تھا۔ سب بہن بھائی ماں باپ کے ساتھ ہنسی خوشی […]

Categories
طنزومزاح

بچے ہمارے عہد کے

آج صبح بیگم نے اتنی زور زور سے آوازیں دے کر اٹھایا کہ میں ہڑبڑا کر اٹھ بیٹھا۔ عموما بچے سکول چلے جاتے ہیں تو تیار ہونے کی میری باری ہوتی ہے اس لئے میں سویا پڑا رہتا ہوں اور بیگم بچے تیار کر کے بھیچ دیتی ہے۔ لیکن آج میں خوفزدہ سا ہو گیا۔ […]

Categories
طنزومزاح

نیا سال مبارک

آج چھٹی کا دن تھا، باہر کے سارے کام نمٹا کر جب گھر واپس آیا تو اچھا سا، مزیدار سا، معصوم سا پکا ہوا مرغا ہمارا منتظر تھا، خوب جی بھر کر کھایا اور اتنا کھایا کہ دل چاہ رہا تھا آذان دی جائے لیکن اس سے پہلے کہ بے وقت کی راگنی اپنا جلوہ […]

Categories
افسانے

قصور کس کا

ّّّ میرا نام عبداللہ ہے یعنی اللہ کا عبد نام رکھتے ہوئے میرے والدین نے سوچا بھی نہی ہو گا کہ میرا تعلق سافلین میں سے ہو جائے گا۔ اپنے رب سے سارے ناطئے توڑ کر شیطانیت کی گہری کھائی میں جا گروں گا اور یہ تو کوئی بھی نہی جانتا کہ وقت اور حالات […]

Categories
کہانیاں

رکشہ کہانی نمبر۴، نیکی

ٍ بخشو نے پانی کی بوتل کو منہ لگایا اور گٹا گٹ کئی گھونٹ پی گیا۔ نام تو ااس کا اللہ بخش تھا لیکن بخشو کے نام سے جانا جاتا تھا، آج گرمی کافی زیادہ تھی۔ لو چل رہی تھی اس لئے وہ بچیوں کو لینے جلدی پہنچ گیا تھا۔ اس نے رکشہ سے اتر […]